صہیونی جرائم اور مغرب کی پشت پناہی؛
غزہ کے خلاف غاصب صیونی ریاست کے جنگی جرائم کے نتیجے میں غزہ میں طبی مراکز کی موشن گرافی
3 نومبر 2023 - 05:38
News ID: 1407938
فلسطین پر مسلط غاصب صہیونی ریاست نے گذشتہ 27 دنوں سے غزہ کے رہائشی علاقوں کو مسلسل امریکی بموں، میزائلوں اور توپوں کا نشانہ بنایا ہے۔ صہیونیوں نے ان بہیمانہ حملوں ميں ہزاروں افراد کو شہید، لاکھوں کو بے گھر، اور اور متعدد اسپتالوں اور ڈسپنسریوں کو تباہ کر دیا ہے۔ / 110