انھوں نے اپنے بیان میں، جو سوشل میڈیا پر شائع ہؤا ہے، کہا کہ غاصب صہیونیوں کے حالیہ جارحیتوں میں لا تعداد فلسطینی عوام کی شہادت گہرے افسوس اور صدمے کا باعث ہؤا ہے اور امت مسلمہ کو متحد ہونا چاہئے، اور اپنی صدائے اعتراض دنیا تک پہنچانا چاہئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110