اسرائیلی فوج کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ غزہ پٹی سے ہونے والے حملوں کے جواب میں غزہ پٹی کو توپخانے کا نشانہ بنایا گیا۔
اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے نواحی علاقوں میں آبادکاروں کو محفوظ پناہ گاہوں میں چھپنے کا حکم دیا ہے۔
فلسطینی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مزاحمت کاروں نے غزہ پٹی کے پاس واقع صیہونی کالونیوں پر کئی میزائل اور راکٹ فائر کئے جس کے بعد پورے علاقے میں خطرے کا سائرن بجنے لگا۔
فلسطین کی شہاب نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مزاحمت کاروں نے 20 سے زیادہ راکٹ غزہ کے نزدیک اسرائیلی بستیوں پر برسائے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
242