اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ المصطفی العالمیہ کے زیراہتمام جامعہ الکوثر اسلام آباد میں تین روزہ بین الاقوامی و قومی کتب کی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح علامہ سید افتخار حسین نقوی نے کیا۔

15 دسمبر 2025 - 09:55
مآخذ: ابنا

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha