ٹریفک پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ پر پیر کی صبح رام بن کے چندر کوٹ علاقے میں چٹانیں کھسک آئیں جس کے نتیجے میں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی۔
واضح رہے کہ قومی شاہراہ وادی کے شہریوں کے لئے شہہ رگ کی حیثیت رکھتی ہے اور اس کے بند ہونے سے لوگوں کو گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲