26 اپریل 2022 - 18:19
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ جوادی آملی کا اپنی زوجہ سے آخری وداع

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے اپنی زوجہ کی میت پر نماز جنازہ ادا کی اور اشکبار آنکھوں سے انہیں الوداع کیا۔