16 فروری 2022 - 17:57
تصویری رپورٹ/ ایران کی سڑکوں پر جشن مولود کعبہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ 13 رجب امیر المومنین (ع) کے یوم ولادت پر ایران میں لوگوں نے اپنی گاڑیاں سجا کر سڑکوں پر بھی جشن منائے۔