3 نومبر 2021 - 10:25
تصویری رپورٹ/ مرحوم علامہ ابن علی واعظ کے چالیسویں پر مجلس ترحیم کا انعقاد، نمائندہ ولی فقیہ کی شرکت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بر صغیر کے مشہور عالم اور خطیب علامہ ابن علی واعظ طاب ثراہ کی مجلس چہلم ان کے آبائی وطن شیعہ نگر رجیٹی ضلع ہاپوڑ میں منعقد ہوئی،جس میں نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام و المسلمین مہدوی پور نے شرکت کی اور مجلس سے خطاب کیا۔ مجلس کے اختتام پر نمائندہ ولی فقیہ در ہند نے علامہ ابن علی واعظ طاب ثراہ کی دو مطبوعہ کتب اور خصوصی شمارے کی رونمائی کی۔