2 نومبر 2021 - 12:53
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ رمضانی نے شہید راغب حرب کے مقبرے کی زیارت کی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے اپنے لبنان دورے کے دوران، اسلامی مزاحمت کے شہید، شہید راغب حرب کے مقبرے کی زیارت کی۔ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ راغب حرب حزب اللہ لبنان کے رہنما تھے کہ جو 1984 میں مسجد جبشیت میں نماز اور تقریر کے بعد اپنے گھر واپس جا رہے تھے کہ کمین میں بیٹھے ہوئے صہیونی فوجیوں نے انہیں گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔

عکس خبری/ زیارت مقبره شهید راغب حرب توسط آیت‌الله رمضانی

عکس خبری/ زیارت مقبره شهید راغب حرب توسط آیت‌الله رمضانی

عکس خبری/ زیارت مقبره شهید راغب حرب توسط آیت‌الله رمضانی