20 اکتوبر 2021 - 06:24
تصویری رپورٹ/ بیروت ایئرپورٹ پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا استقبال

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آیت اللہ رمضانی نے ایک وفد کے ہمراہ گزشتہ ہفتے لبنان کا دورہ کیا، جہاں بیرورت ایئرپورٹ پر لبنان میں ایران کے سفیر محمد جلال فیروزنیا نے ان کا استقبال کیا۔ اس استقبال میں ایران کے سفیر کے ساتھ لبنان میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے نمائندے حجۃ الاسلام موسوی تبریزی، شام میں اسمبلی کے نمائندے نخعی، بیروت میں کلچرہاوس کے عہدیدار مرتضوی اور لبنان، شام، فلسطین اور اردن میں جامعۃ المصطفیٰ کے نمائندے مہدوی مہر بھی موجود تھے۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے ایئرپورٹ پر نامہ نگاروں سے گفتگو میں اپنے سفر کا مقصد لبنان کے علماء اور شخصیات سے گفتگو بیان کیا۔

عکس خبری/ استقبال از دبیرکل مجمع جهانی اهل‌بیت(ع) در فرودگاه بیروت