7 اکتوبر 2021 - 19:27
News ID: 1186680

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ 28 صفر رسول خدا (ص) کے یوم وصال پر لاکھوں زائرین نجف اشرف امیر المومنین (ع) کی زیارت کے لیے جاتے ہیں اور زائرین کے پذیرائی کے لیے اربعین کی طرح جگہ جگہ موکب لگائے جاتے ہیں۔