https://ur.abna24.com/xd5gv29 ستمبر 2021 - 14:16 News ID 1184304 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ/ نائیجیریا میں جلوس اربعین پر سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ 29 ستمبر 2021 - 14:16 News ID: 1184304 نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے زائرین پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 8 زائر شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔