22 جولائی 2021 - 16:05
News ID: 1162409
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ روز بدھ کو ایران کے شہر قم میں حرم حضرت معصومہ (س) میں نماز عید قربان کو جماعت سے ادا کیا گیا۔