https://ur.abna24.com/xcSsV15 جولائی 2021 - 19:27 News ID 1160756 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ/ جناب مسلم(ع) کی شہادت کے ایام قریب، حرم کو سیاہ پوش کیےجانے کا کام شروع 15 جولائی 2021 - 19:27 News ID: 1160756 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یوم عرفہ جناب مسلم بن عقیل علیہ السلام کی شہادت کا دن بھی ہے اس عنوان سے مسجد کوفہ کے پاس واقع آپ کے حرم کو سیاہ پوش کیا جا رہا ہے۔