7 جولائی 2021 - 14:51
News ID: 1157926
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کے عوام نے اس ملک میں کوروبا وباء کے پھیلاؤ کے موقع پر سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔