https://ur.abna24.com/xcQh930 جون 2021 - 15:46 News ID 1155525 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ/ یمنی شہریوں کو انسانی امداد کی سخت ضرورت 30 جون 2021 - 15:46 News ID: 1155525 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن پر سعودی حکومت کے وحشیانہ حملوں ، جو چھ سالوں سے جاری ہے ، کی وجہ سے اس ملک کے مظلوم عوام بدترین صورتحال کا شکار ہیں ، یہاں تک کہ یمن کی 28 ملین آبادی میں سے 20 ملین سے زیادہ افراد کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔