اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے آج اپنے ایک بیان میں "انهرنٹ ریزالو" (Inherent Resolve) کارروائی کےامریکی فضائیہ کے کمانڈر کرنل جیمز سی ویلیس (James C. Willis) کی ہلاکت کی تصدیق کی۔
امریکی کمانڈر 26 جون کو حادثے کا شکار ہوا۔ تاہم امریکی وزارت جنگ نے اس حادثے کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا صرف اتنا کہنے پر اکتفا کیا کہ تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲