26 جون 2021 - 13:03
شیعہ شناسی سے متعلق اکیڈمک کورس انگریزی زبان میں منعقد ہو گا+ پوسٹر

یہ کورس 12 سے 31 جولائی 2021 تک بین الاقوامی سطح کے اساتید اور دانشوروں کے تعاون سے آنلاین صورت میں شیعہ شناسی کے لٹریچر کو انگریزی زبان میں منعقد کیا جائے گا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) بین الاقوامی یونیورسٹی، مشہد کی فردوسی یونیورسٹی اور الحکمۃ انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعہ شناسی سے متعلق اکیڈمک کورس انگریزی زبان میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
یہ کورس 12 سے 31 جولائی 2021 تک بین الاقوامی سطح کے اساتید اور دانشوروں کے تعاون سے آنلاین صورت میں شیعہ شناسی کے لٹریچر کو انگریزی زبان میں منعقد کیا جائے گا۔
دلچسپی رکھنے والے افراد درج ذیل پوسٹر پر دئیے گئے ویب سائٹ کے ایڈرس پر رجوع کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲