24 جون 2021 - 18:59
News ID: 1153599
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام ہشتم علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے ایام ولادت کی مناسبت سے حرم امامین عسکریین (ع) میں ایک خوبصورت جشن کا انعقاد کیا گیا۔