24 مئی 2021 - 15:35
تصویری رپورٹ/ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف آسٹریلیا میں احتجاجی مظاہرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ غزہ میں ہونے والی اسرائیل کی جارحیت کے خلاف اور فلسطین کے حق میں آسٹریلیا کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔