18 مئی 2021 - 15:09
تصویری رپورٹ/ اسلام آباد میں اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او کی جانب سے اسرائیل کے جرائم کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔