





































































اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح کے رہنےو الے 70 سے زیادہ یہودیوں نے یوم النکبہ کے موقع پر اپنے خیال پر مبنی تصویریں شائع کرکے اسرائیل کے جرائم کی مذمت کی ہے انہوں نے اپنے اظہار خیال میں اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ یوم النکبہ کے موقع پر ۱۵۰۰ سے زیادہ فلسطنیوں کو جبری طور پر بے گھر کیا گیا اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ اسرائیل کی ملک بدریاں مذہب کے بارے میں نہیں، بلکہ زمین کی چوری، نسل پرستی اور اپنی بالادستی کو ثابت کرنے کے لیے ہیں۔





































































