https://ur.abna24.com/xcJKQ18 مئی 2021 - 13:55 News ID 1142230 نیوز سروس امریکہ اصلی صفحہ نیوز سروس امریکہ تصویری رپورٹ/ شکاگو میں اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرہ 18 مئی 2021 - 13:55 News ID: 1142230 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شکاگو میں سینکڑوں افراد نے اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر کے اس کے انسانیت سوز جرائم کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔