25 اپریل 2021 - 11:55
تصویری رپورٹ/ یمنی رضاکاروں کا تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صوبہ مآرب میں سعودی اتحاد کے ساتھ جاری جنگ میں شہید ہونے والے یمنی رضاکاروں کا تشییع جنازہ نکالا گیا۔