30 مارچ 2021 - 14:11
امام زمانہ (عج) سے منسوب مسجد سہلہ کے خوبصورت مناظر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے شہر کوفہ میں واقع مسجد سہلہ امام زمانہ (عج ) سے منسوب ہے اور روایات میں ہے کہ امام زمانہ اس مسجد میں عام طور پر عبادت الہی انجام دیتے ہیں لہذا آپ کے چاہنے والے اکثر اس مسجد میں حاضر ہو کر آپ سے راز و نیاز کرتے ہیں۔