2 مارچ 2021 - 20:16
ویڈیو کلیپ/ خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خانہ کعبہ کے چھت کی صفائی کی ویڈیو کلیپ شائع کی گئی ہے جس میں صرف ۴۰ منٹ میں ایک ماہر تکنیکی ٹیم جدید ترین آلات کے ذریعے خانہ خدا کے چھت کی صفائی کرتی ہے۔