16 جنوری 2021 - 16:20
ویڈیو کلیپ/ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کا جہاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بی بی دوعالم سیدہ کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے حوزہ علمیہ کے عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین سید مراد رضا رضوی نے "حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کا جہاد" کے عنوان سے مختصر گفتگو کی ہے۔