29 اکتوبر 2020 - 13:33
فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے پاکستانی عوام کا مظاہرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گستاخ رسول فرانسیسی حکام کے خلاف پاکستانی عوام نے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے اسکے جھنڈے کو آگ لگادی۔