22 ستمبر 2020 - 20:19
آیت اللہ حسین ممدوحی انتقال کر گئے

حوزہ علمیہ قم کے ممتاز عالم دین آیت اللہ ممدوحی انتقال کر گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حوزہ علمیہ قم کے بزرگ عالم دین، جامعۃ المدرسین کے رکن، امام خمینی (رہ) اور علامہ طباطبائی کے ممتاز شاگرد آیت اللہ حسین ممدوحی ایک مختصر علالت کے بعد دار دنیا کو الوداع کہہ کر دار ابدی کی طرف چل بسے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲