20 ستمبر 2020 - 11:55
لندن میں صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کی برقرار کے خلاف احتجاج+ تصاویر

متحدہ عرب امارات، بحرین اور صہیونی حکومت کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کے خلاف لندن میں مظاہرے ہوئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ القدس العربی عربی اخبار نے متحدہ عرب امارات، بحرین اور صہیونی حکومت کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف لندن میں ہوئے احتجاجی مظاہروں کی تصاویر شائع کی ہیں۔
مظاہرین نے فلسطین کے پرچم اور پلے کارڈ ہاتھ میں اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطین کی حمایت میں نعرے لکھے ہوئے تھے جبکہ امارات اور بحرین کے اقدام کے خلاف نعرہ بازی ہو رہی تھی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲