اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اتوار اور پیر کے دن ترکی اور روس کا دورہ کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ ترکی اور روس کے دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
13 جون 2020 - 11:59
News ID: 1045934
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اتوار اور پیر کے دن ترکی اور روس کا دورہ کریں گے۔