می رسد مردی کہ زنجیر غلامان بشکند
دیدہ ام از روزن دیوار زندانِ شما
علامہ اقبال (رح) نے ایران کی نوجواں نسل کو مخاطب کرتے ہوئے کہاتھا کہ وہ مرد آہن آنے والا ہے جو تمہاری گردنوں سے غلامی کے طوق اتار پھینکے گا، میں نے تمہارے زندان کے دریچے سے اس کے قدموں کی آہٹ سنی ہے۔