اے معبود! آج کے دن مجھے شب قدر کا فضل نصیب فرمادے اس میں میرے معاملوں کو مشکل سے آسان بنا دے اور میرا عذر و معذرت قبول کر لے اور میرا گناہ معاف اور بوجھ دور کردے اے اپنے نیکوکاربندوں کے ساتھ مہربانی کرنے والے
21 مئی 2020 - 09:56
News ID: 1039027
اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ فَضْلَ لَیْلَةِ الْقَدْرِ وَصَیِّرْأُمُورِی فِیہِ مِنَ الْعُسْرِإِلَی الْیُسْر وَاقْبَلْ مَعاذِیرِی، وَحُطَّ عَنِّی الذَّنْبَ َالْوِزْرَ، یَا َؤُوفاً بِعِبادِہِ الصَّالِحِینَ