13 مئی 2020 - 10:55
شب انیس رمضان المبارک، شب قدر و شب ضربت - نوحہ + دعا جوشن کبیر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شب قدر، سال کی ایک ایسی شب ہے کہ جس کو سال کی تمام شبوں پر فضیلت حاصل ہے اور اس شب کے اعمال، ہزاروں مہینوں کے اعمال سے زیادہ فضیلت اور ثواب رکھتے ہیں