9 مئی 2020 - 11:39
ماہ رمضان، ماہ رحمت، مغفرت اور نجات ۔ پوسٹر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پیغمبر اکرم صلی الله علیه واله و سلم: رمضان وہ مہینہ ہے جس کا آغاز رحمت، جس کا وسط مغفرت اور جس کا انجام آتش جہنم سے نجات ہے! (اصول کافی، ج۴، ص۶۷) یعنی ماہ مبارک رمضان تین عشروں پر مشتمل ہے، پہلا عشرۂ رحمت، دوسرا عشرۂ مغفرت اور تیسرا عشرۂ نجات۔