27 اپریل 2020 - 07:18
فارس میں سپاہ فجر کی طرف سے ہمدلی اور مؤمنانہ امداد کا سلسلہ جاری+ ویڈیوز

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے صوبہ فارس میں سپاہ فجر نے 25 ہزار معیشتی اور غذائی پیکیجز نیازمندوں اور کورونا سے متاثرہ افراد میں تقسیم کئے ہیں۔