25 اپریل 2020 - 10:11
کورونا کے بعد خانہ کعبہ کا پہلا طواف۔ ویڈیو

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فرزندان توحید نے کورونا وائرس کے سبب مسجد الحرام کو بند کر دئے جانے کے بعد پہلی مرتبہ گزشتہ شب خانہ کعبہ کا طواف انجام دیا۔ اس طواف میں سماجی دوری یا سوشل ڈسٹینسنگ کا خاص خیال رکھا گیا۔