23 اپریل 2020 - 10:07
News ID: 1029058
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے پہلے چیف آف اسٹاف سید محمد ولی کو فرقان دہشت گرد گروہ نے گولی مار کر شہید کردیا تھا۔ وہ 23 بہمن 1357 ہجری شمسی سے لیکر 7 فروردین 1358 تک چیف آف اسٹاف رہے ۔ انقلاب کی کامیابی کے چند ماہ بعد انھیں ان کے گھر میں فائرنگ کرکے فرقان دہشت گرد گروہ نے شہید کردیا تھا۔