20 اپریل 2020 - 08:13
فرانسیسی جنگی بیڑے پر کورونا متاثرین کی تعداد بڑھی ۔ ویڈیو

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فرانس | "چارلس ڈی گول" طیارہ بردار جنگی بیڑے میں موجود فرانسیسی بحریہ کے فوجیوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1046 ہو گئی ہے۔