اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی کی اس نصیحت کے بعد مشہد مقدس میں واقع امام رضا علیہ السلام کے روضے کی جانب سے شہر کے غریب علاقوں میں ٹیمیں بھیجی گئیں جنہوں نے علاقوں کی دکانوں میں جاکر پتہ کیا کہ غرب طبقے کے افراد نے کتنا سامان قرض لیا ہے اور وہ قرض ادا کیا۔
اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح روضہ امام رضا علیہ السلام کی جانب سے بھیجے گئے افراد دکانوں میں جاکر غریبوں کا قرض ادا کر رہے ہیں۔
342/