10 اپریل 2020 - 10:29
عراق، امریکی فوجیوں پر گہری نظر + ویڈیو

عراق کے مزاحمتی گروہوں نے ایک اور ویڈیو جاری کیا ہے جس میں عراق میں امریکا کی سب سے بڑی فوجی چھاونی عین الاسد میں امریکی فوجیوں کی حرکات پر نظر رکھنے کو دکھایا گیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں سرگرم مزاحمتی گروہوں نے امریکی فوجیوں کے انخلاء پر بارہا تاکید کی ہے۔

عراقی عوام کا کہنا ہے کہ امریکا، عراق میں بد امنی پھیلانے کے درپے ہے۔ 

342/