23 مارچ 2020 - 10:08
News ID: 1019649
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جس طرح گوناگوں واقعات کا سامنا ہونے کی صورت میں، گزشتہ برسوں کے دوران تمام واقعات کے مقابلے میں آپ نے شجاعت کا مظاہرہ کیا، جس جوش و جذبے سے ان کا مقابلہ کیا آئندہ بھی اسی جذبے اور امید سے تمام واقعات کا مقابلہ کریں اور یقین رکھیں کہ تلخیاں گزر جائیں گی۔ «إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا»۔ یقینا گشائش ملت ایران کے انتظار میں ہے۔ (رہبر انقلاب کا نوروزی خطاب)