14 مارچ 2020 - 12:43
غصے کو قابو میں رکھنے کا فائدہ ۔ پوسٹر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کون نہیں چاہتا کہ اس کی برائیاں چھپی رہیں اور لوگوں کی نظروں میں اسکی عزت و احترام باقی رہے۔ اس کے لئے فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: جو شخص غصے کو اپنے قابو میں رکھتا ہے، خداوند عالم اس کے عیوب کو چھپا دیتا ہے! (میزان الحکمہ جلد ۸، ص ۴۵۱)

لیبلز