27 فروری 2020 - 19:02
News ID: 1013722
ابنا: الجزیرہ نیوز ایجنسی نے ایک ویڈیو کلیپ شائع کیا ہے جس میں ہندوستان کے دار الحکومت دہلی میں انتہاپسند ہندؤوں کی ذریعے ایک مسجد پر کئے گئے حملے کو دکھایا گیا ہے جس میں مسجد کے منارے پر چڑھ کر بی جے پی کے پرچم کو نصب کیا جا رہا ہے۔