اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اس پلیٹ فارم کا وزن 2400 ٹن کا ہے.
اس پلیٹ فارم کی تنصیب سے فیز 14 کی پیداور کی گنجائش روزانہ 56 ملین مکعب میٹر تک پہنچ جائے گی۔
جنوبی پارس ایک خصوصی اقتصادی علاقہ ہے جو ایران کے جنوب مشرقی صوبے بوشہر اور خلیج فارس کے قریب واقع ہے اور دنیا کے سب سے بڑی گیس فیلڈ میں شمار ہوتا ہے.
/129
2 فروری 2020 - 07:44
News ID: 1007076
اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی علاقے میں پارس گیس فیلڈ کے فیز 14 کے آخری سمندری پلیٹ فارم کو تنصیب کیا گیا۔