اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ السومریہ نیوز کے مطابق عراقی پارلیمنٹ میں امریکی انخلا کی قرار داد کی منظوری کے بعد مقتدی صدر نے عراقی عوام کو دعوت دی ہے کہ وہ امریکہ کے خلاف ملین مارچ کریں۔
ٹوئٹر پر انکا بیان تھا: عراق کے آسمان و زمین کی حاکمیت کی خلاف ورزی ہورہی ہے. عراق تمھیں بلا رہا ہے آو اور کوتاہی نہ کرو۔
حال ہی میں عراق میں سردار سلیمانی اور دیگر ہمراہ افراد کو شہید کرنے کے بعد پارلیمنٹ میں قرار داد پاس کیا گیا جسمیں امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کیا گیا ہے۔/
/129
16 جنوری 2020 - 05:18
News ID: 1002764
صدر تحریک نے عراقی عوام سے امریکہ انخلا کے لیے ملین مارچ مطالبہ کرنے کی درخواست کردی۔