https://ur.abna24.com/xbwY210 جنوری 2020 - 16:47 News ID 1001119 نیوز سروس وسطی ایشیا اور برصغیر اصلی صفحہ نیوز سروس وسطی ایشیا اور برصغیر تصویری رپورٹ/ ہندوستان؛ دہلی میں سردار قاسم سلیمانی کی شہادت پر جلسہ تعزیت کا انعقاد 10 جنوری 2020 - 16:47 News ID: 1001119 ابنا: ہندوستان کے دار الحکومت دہلی میں واقع امام بارگاہ پنجہ شریف میں شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی مظلومانہ شہادت پر ایک تعزیتی جلسہ اور مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام کے علاوہ کئی علما نے بھی شرکت کی۔