4 اکتوبر 2013 - 20:30
تصویری رپورٹ: رہبر معظم کی موجودگي میں تربیت یافتہ فوجی جوانوں کی حلف برادری

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں فوجی یونیورسٹیوں کے فارغ التحصیل اور تربیت یافتہ فوجی جوانوں کی حلف برادری اور نشان عطا کرنے کی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس تقریب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فوجی جوانوں سے اہم خطاب کیا۔

.......

/169