اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق 18 جون 2012 کو کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ پر ایف آئی اے کے دفتر کے سامنے آئی ٹی یونیورسٹی کی بس کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 6 طلباء شہید، جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوئے بعض ذرائع نے کہا ہے کہ یہ راکٹ حملہ تھا۔پاکستانی ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان کی بظاہر کالعدم اور درحقیقت مکمل طور پر آزادانہ اور قعالانہ دہشت گردی کی کاروائیاں کرنے والی تنظیمیں بدستور فعال ہیں اور انھوں نے اس بار اسمنگلی کی انجنئرنگ یونیورسٹی کی بس کو نشانہ بنایا ہے جس میں اکثریت شیعہ طالب علموں کی تھی۔
مندرجہ ذیل تصویری رپورٹ میں صرف دو شہداء کی تشییع کی تصویریں ہیں اور باقی شہداء کے بارے میں معلومات حاصل نہيں ہوسکی ہیں۔

کوئٹہ: اسمنگلی روڈ پر یونیورسٹی بس پر بم حملہ، 6 شیعہ طلبہ شہید اور 30 سے زائد زخمی
۔۔۔۔۔
/110















۔۔۔۔۔۔۔
/110