ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق 40 سالہ شیعہ مومن منصور رضوی ولد مُجیب رضوی کو کالعدم جماعت کے دہشتگردوں نے اتوار کی شب کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے قریب نشانہ بنایا۔ شیعہ مومن منصور رضوی ولد مُجیب رضوی کو زخمی حالت میں آغا خان اسپتال منتقل کیا جاچکا ہے۔
ڈاکٹر کے مطابق زخمی شیعہ مومن منصور رضوی ولد مُجیب رضوی کو کالعدم جماعت کے دہشتگردوں نے 4 گولیاں ماری جن میں سے 3 اُن کے سینے میں لگیں اور ایک ٹانگ میں لگی۔
آخری اطلاعات کے مطابق ان کا علاج جاری ہے مومنین سے دُعائے صحت کی اپیل ہے۔
ذرائع کے مطابق 40 سالہ شیعہ مومن منصور رضوی ولد مُجیب رضوی موجودہ حکمراں سیاسی جماعت سے بھی تعلق رکھتے ہیں۔
.......
/169